برطانیہ میں ملیریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دوائیں پہلی بار مریضوں پر اثر دکھانے میں ناکام رہی ہیں۔

برطانوی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ افریقہ کا دورہ کرکے آنے والے چار مریضوں پر یہ دوائیں غیر مؤثر رہیں۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ افریقا میں ملیریا کی بیماری بگڑتی جارہی ہے، ڈاکٹروں نے ہنگامی بنیاد پر دواؤں کی مزاحمت کرنے کی سطح کا فوری جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ملیریا مچھروں کے کاٹنے سے پھیلتا ہے، پانچ سال سے کم عمر بچوں میں ہلاکتوں کی سب سے بڑی وجہ بھی ملیریا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY