چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ہر کھلاڑی و ٹیم مینجمنٹ کو دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ون ڈے میں نمبر ون بنی تو ذکاء اشرف نے قومی ٹیم کی پرفارمنس سے انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون ٹیم بننے پر کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کیلیے خصوصی انعام کا اعلان کردیا۔
ذکا اشرف نے ہر کھلاڑی و ٹیم مینجمنٹ کو دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔











