تربیلہ ڈیم میں گنجائش سے زیادہ پانی، سپل وے کھولنے کا فیصلہ

0
565

تربیلہ ڈیم میں گنجائش سے زیادہ پانی کی آمد سے سپل وے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر ہری پور کے مطابق تربیلہ ڈیم کا سپل وے آج صبح کھولا جائے گا اور ڈیم سے ڈھائی لاکھ کیوسک پانی کا اخراج کیا جائے گا۔

دوسری جانب ڈی سی کا ہدایت دیتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ دریائے سندھ کے کنارے آبادی محتاط رہے کیوں کہ بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث پانی کی سطح 1550 فٹ سے بلند ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY