امریکی ریاست ٹیکساس میں مسجد کو آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی، یہ کہنا اے ٹی ایف کا ہے۔ امریکی بیورو کے مطابق ملزمان کی گرفتاری میں مدد کے لیے 30ہزار ڈالر انعام مقرر کیا گیا ہے۔

صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے حکم کے چند گھنٹے بعد مسجد کو آگ لگائی گئی تھی۔ مسلم کمیونٹی نے اسے مذہبی تعصب کا نتیجہ قرار دیا تھا۔ وکٹوریا اسلامک سینٹر کو جنوری میں آگ لگائی تھی

SHARE

LEAVE A REPLY