پانامہ کیس کی سماعت پچھلے ہفتے جسٹس عظمت سعید کی طبیعت خرابی کے باعث غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی گئی تھی۔ جسٹس عظمت کو لاحق دل کے عارضہ کی وجہ سے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی تھی۔

اس دوران جسٹس عظمت کا علاج جاری رہا اور اب وہ گھر پر آرام کررہے ہیں۔ پانامہ کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے آج 15 فروری کی تاریخ مقرر کی ہے۔ سپریم کورٹ کا لارجر بنچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔ اس موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثار بنچ کا حصہ نہیں ہونگے

SHARE

LEAVE A REPLY