پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کو پاکستانی سرکاری ٹی وی چینل نے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیلی وژن نے شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔
ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی نے پاکستانی فاسٹ بولر کو 1 کروڑ روپے سے زائد کی رقم کا لیگل نوٹس بھیجا ہے۔












