آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کےلیے 15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔
آسٹریلیا اور انگلینڈکے درمیان ایشیز سیریزکا پہلاٹیسٹ 21 نومبرسے پرتھ میں شروع ہوگا۔
رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کمرکی تکلیف سےچھٹکارا نہیں پاسکے ہیں اور پہلے ٹیسٹ میں ان کی غیرموجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔












