ماہرعلم نجوم ایس اے چوہدری عرف ماموں نے پی ایس ایل فائنل میں کراچی کی جیت کی پیش گوئی کردی ہے۔
سماءسے بات کرتےہوئے ماموں کاکہناتھاکہ ستاروں کی چال اس وقت کراچی کنگزکےحق میں ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
انھوں نے فائنل میچ کے خوشگوار انعقاد کاامکان بھی ظاہر کیا۔ پی ایس ایل 2017 کا فائنل 7 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY