شمال مغربی لندن میں زیر تعمیر گھر سے بم برآمد ہوا

0
866

 لندن .سید کوثر کاظمی ۔شمال مغربی لندن میں ایک زیر تعمیر گھر سے دوسری عالمگیر جنگ کے زمانے کا بم برآمد ہواہے .

زیر تعمیر علاقے سے 227 کلوگرام کا بم ملا۔

بم ملنے پر متعلقہ حکام کو اطلاع دی گئی ، جس پر فوج نےحفاظتی اقدامات کیلئے 200میٹر کا ارد گرد کا علاقہ خالی کرالیا، بم ڈسپوزل ٹیم بم کی محفوظ منتقلی کیلئے کام کررہی ہے ۔

حکام کے مطابق مقامی وقت کے مطابق آج دوپہر تک خطرہ موجود رہے گا

اطلاع ملنے پر آرمی اور بم ڈسپوزل کو طلب کر لیا گیا جنہوں نے قریبی گھروں کو خالی کروایا اور اسکے ساتھ ساتھ یلی کاپٹر سے مسلسل فضائی نگرانی کی جاتی رہی .گھر کے ساتھ منسلک سکول بھی خالی کروا لیا گیا

SHARE

LEAVE A REPLY