پشاور زلمی کے آل راؤنڈر شاہ خان آفریدی کراچی کنگز کے خلاف میچ میں زخمی ہوگئے۔

دبئی میں کراچی کنگز کی بیٹنگ کے دوران شاہ آفریدی نے کیون پولارڈ کا کیچ لینے کی کوشش کی تو ان کا ہاتھ زخمی ہوگیا۔شاہد آفریدی اس وقت کورکی پوزیشن پر فیلڈنگ کررہے تھے۔

اس دوران شاہد آفریدی کے دائیں ہاتھ پر گہری چوٹ آئی۔ شاہد آفریدی کے ہاتھ پر 12 ٹانکے آئے ہیں۔ شاہد آفریدی کے ہاتھ پر پٹی باندھ دی گئی ہے۔

فائنل میچ اتوار کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پشاور زلمی کی ٹیم کوئٹہ گلیڈیٹرزکا مقابلہ کرے گی

SHARE

LEAVE A REPLY