بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے استعفیٰ دے دیا ہے لیکن تازہ اطلاعات کے مطابق مسٹر منوہر نے اپنے استعفے کی تردید کر دی ہے

پہلی اطلاعات کے مطابق اس کا سبب یہ بتایا جا رہا ہے کہ بی جے پی کی اعلیٰ قیادت انہیں گوا کا وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ تاہم یاد رہے کہ بی جے پی نے گوا کے ریاستی انتخابات میں 13 جبکہ کانگریس نے 17 نشستیں جیتی ہیں۔ بی جے پی کو گوا میں حکومت بنانے کیلئے ابھی مزید 21 کامیاب اراکین کی حمایت درکار ہو گی۔

یوں تاحال گوا کی اسمبلی ایک معلق اسمبلی معلوم ہو رہی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY