لندن کے زیر زمین ریلوے اسٹیشن پر دھماکا جس کے بعد ریلوے اسٹیشن خالی کرا لیا گیا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شمالی لندن کے ساؤتھ گیٹ اسٹیشن پر دھماکے کے بعد ریلوے اسٹیشن خالی کرا لیا گیا۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ساؤتھ گیٹ اسٹیشن پر نہ آئیں۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

SHARE

LEAVE A REPLY