ہالینڈ میں عام انتخابات کے لیے پو لنگ جاری ہے جو مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے تک جاری رہے گی ۔

انتخابات میں اٹھائیس سیاسی جماتیں حصہ لے رہیں ہیں۔ اس میں مسلمانوں کی ’دانک پارٹی‘ بھی شامل ہے۔ انتخابات میں تین پاکستانی امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں۔

ہالینڈ کے انتخابات فرانس اور جرمنی کے انتخابات میں رجحان سیٹ کر سکتے ہیں۔

بائیں بازو کی گرین پارٹی کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ مسلمان مخالف خیرت ولدر اور وزیراعظم روٹے میں تلخی ،مسلمان پارٹی دانک نے 18 امیدوار میدان میں اتارے ہیں جن میں سے دو کے جیتنے کے امکانات ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY