ماحولیاتی آلودگی اور زمین کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی روک تھام کے لیے جرمن سائنسدانوں نے مصنوعی سورج بنا لیا ۔

جرمنی کے ایرو اسپیس سینٹر میں مصنوعی سورج کا تجربہ کیا گیا، شہد کے چھتے سے مشابہہ چکمتے دمکتے اس مصنوعی سورج میں سنیما گھروں میں استعمال ہونے والی ایک سو انچاس اسپاٹ لائٹس لگائی گئی ہیں۔

مصنوعی سورج بنانے کا مقصد پاور فل لائٹس کو کاربن فری فیول بنانے میں استعمال کرنا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY