روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنا لیا جو 7400 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرتے ہوئے 800 کلومیٹر فاصلے تک کسی بھی بحری جہاز کو تباہ کر سکتا ہے جبکہ دنیا کا بہترین میزائل شکن نظام بھی اسکا راستہ نہیں روک سکتا۔

زرکون نامی یہ ہائپر سانک کروز میزائل ناقابلِ شکست، ناقابلِ مزاحمت اور ناقابلِ دفاع ہے جو ہائپر سانک یعنی آواز سے 6 گنا زیادہ رفتار تک پہنچنے کیلئے اسکریم جیٹ ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY