لندن میں بین المذاہب اظہار یکجہتی کا اجتماع ،مسلمانوں کی کثیر تعداد شریک

0
891

لندن۔ سید کوثر کاظمی۔ ویسٹ منسٹر برج لندن پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف کثیر تعدادمیں لوگ جمع ہوۓ اس بین المذاھب اظہار یکجہتی کے اجتماع میں مسلمانوں کی کثیر تعداد موجود تھی جہنوں نے دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک اور زخمی افراد کو خراج تحسین پیش کیا .

اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کے وہ یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کے دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور ہم سب ایک ہیں اور اسی اتحاد کا مظاہرا کرتے رہیں گے

SHARE

LEAVE A REPLY