جنوبی کوریا کی برطرف صدر کو گرفتار کر لیا گیا

0
715

جنوبی کوریا کی برطرف صدر کو گرفتار کر لیا گیا، گیئون ہائی کو اختیارات کے ناجائز استعمال پرعہدے سے ہٹایا گیا تھا۔

عدالتی ترجمان کے مطابق معزول صدر کو کرپشن اوراور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کے تحت گرفتار کر گیا ہے۔

اس کے لیے سیؤل کی سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے وارنٹ جاری کیے

ایک اور ذریعے نے بتایا ہے کہ
جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گوئن پر بدعنوانی اور اقتدار کے غلط استعمال کا الزام تھا اور اسی وجہ سے انہیں صدر کے عہدے سے بھی برطرف کیا گیا تھا۔

اس سے پہلے سیول سنٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے رشوت لینے، اختیارات اورطاقت کا غلط استعمال اور خفیہ سرکاری معلومات لیک کرنے کے الزام میں ان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY