سوئیڈن کے اسٹاک ہوم میں ٹرک کے ذریعے حملہ کرنیوالےکی شناخت ہوگئی ہے، 39 سالہ حملہ آور کا تعلق ازبکستان سے ہے۔

شناخت کیے گئےحملہ آور نے گزشتہ روز سوئیڈن کے دار الحکومت اسٹاک ہوم میں تیز رفتار ٹرک کو ہجوم پر چڑھادیا تھا،جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

سوئیڈیش حکام نے اس واقعے پر دہشت گردی کا شبہ ظاہر کیا تھا

SHARE

LEAVE A REPLY