تین میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو ایک ،صفر کی برتری حا صل ہے ۔جمعہ کو پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دی تھی ۔

پاکستانی کپتان سر فراز احمد کا کہنا تھا کہ سیریز کےدونوں میچ جیتنے کی کوشش کریں گے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY