وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ایک مکتبہ فکر کی پراپرٹی نہیں،یہ تمام پاکستانیوں کا ملک ہے ۔

مردان یونی ورسٹی میں مشال خان کے قتل کے واقعے پر اپنے رد عمل میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ ہمارے یہاںذاتی مفادات کی خاطر مذہب کا نام استعمال کیا جاتا ہے

مذہب کے نام پر مردان یونیورسٹی میں ہونیوالا واقعہ انتظامیہ کیلئے باعث شرم ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY