بائیس اپریل,ارتھ ڈے.زمین کا عالمی دن

0
2111

22 اپریل

واقعات
1500ء – پرتگالیوں نے برازیل دریافت کر لیا۔
1509ء – ہنری ہشتم برطانیہ کا بادشاہ بن گیا۔
1529ء – معاہدۂ ساراگوسا کے تحت امریکہ، ہسپانیہ اور پرتگال میں تقسیم کر دیا گیا۔
1876ء – پہلا نیشنل لیگ بیس بال کا کھیل فلاڈلفیا میں ہوا
1970ء – پہلا یوم زمین منایا گیا
1931ء مصر اور عراق نے امن معاہدے پر دستخط کیے
1926ء ایران،ترکی اور افغانستان کے درمیان سیکورٹی معاہدے پر دستخط ہوئے
1914ء میکسیکو نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے

ولادت

اسپین کا پرچم 1451ء – ایسابیلا، کاستیل کی ملکہ (وفات 1504ء)
1610ء – پوپ ایلگزینڈر ہشتم (وفات 1691ء)
جرمنی کا پرچم 1724ء – امانوئیل کانٹ، فلسفی (وفات 1804ء)
امریکہ کا پرچم 1904ء – جے رابرٹ اوپنہائیمر، امریکی ماہر طبیعیات (وفات 1967ء)
پاکستان کا پرچم – 1894ء – ابوالجلال ندوی ( ماہرِ لسانیات و عالم دین) بمقام چریاکوٹ، اعظم گڑھ، برطانوی ہندوستان

وفات

536ء – پوپ اگاپیٹس اول
امریکہ کا پرچم 1994ء – رچرڈ نکسن، سابق امریکی صدر (پیدائیش 1913ء)
پاکستان کا پرچم 2011ء – معین اختر، پاکستانی اداکار (پیدائیش 1950ء)

تعطیلات و تہوار

بائیس اپریل یوم زمین ارتھ ڈے.زمین کا عالمی دن

SHARE

LEAVE A REPLY