جرمن کابینہ نے عراق میں اپنے مشن کی مدت میں توسیع کا منصوبہ منظور کر لیا ہے۔

عراق میں جرمن فوجی بین الاقوامی عسکری اتحاد کے تحت تعینات ہیں، جو جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جاری مقامی دستوں کی کارروائیوں میں تعاون فراہم کر رہا ہے۔

جرمن کابینہ کے بعد یہ منصوبہ حتمی منظوری کے لیے جرمن پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔ موجودہ جرمن مشن کی مدت اکتیس مارچ سن دو ہزار بیس کو ختم ہو رہی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY