جڑواں بہنوں نے آپریشن سے الگ ہونے سے انکار کر دیا

0
297

امریکا میں 16سال کی جڑواں بہنوں نے آپریشن کے ذریعے ایک دوسری سے الگ ہونے سے انکار کر دیا،لوپیٹا اور کارمن کہتی ہیں کہ اکٹھی جیتی رہیں ہیں، اکٹھی ہی مریں گی۔

لوپیٹا اور کارمن جب پیدا ہوئیں تو ڈاکٹروں نے کہا کہ وہ صرف 3روز زندہ رہ سکتی ہیں، تاہم دونوں بہنیں زندہ رہیں اور ایک دوسرے کے تعاون سے زندگی کی گاڑی آگے بڑھاتی رہیں۔

اب سرجری کے ذریعے انہیں ایک دوسری سے الگ کرنے کی تجویز سامنے آئی تو دونوں نے انکار کر دیا، دونوں بہنوں کا سینہ آپس میں جڑا ہوا ہے، دونوں کے دو دو بازو ہیں لیکن ٹانگیں دو ہیں، دائیں ٹانگ کو صرف کارمن اور بائیں کو صرف لوپیٹا کنٹرول کر سکتی ہے

Conjoined twins Lupita and Carmen Andrade were given only three days to live after they were born, but at 16 they have not only defeated certain death, but are also living a normal life sharing everything together. When it was suggested that they may be separated surgically, both of them refused saying it would be like cutting them in half.

The twins from Connecticut are joined along the walls of their chest till the pelvis as they have two arms each but share one set of legs, as Carmen controls the right leg and Lupita has the left. They also have separate hearts, sets of lungs and a stomach, which is rare among conjoined twins.

SHARE

LEAVE A REPLY