ڈان لیکس انکوائری رپورٹ آج باضابطہ طور پر وزیرداخلہ کو پیش کی جائے گی وزیر داخلہ یہ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کریں گے ۔
ذرائع کے مطابق ڈان لیکس کی متنازعے خبر پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی نے اپنا کام مکمل کرلیا ہے اور رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو پیش کردی ہیں

وفاقی وزیر داخلہ رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کریں گے تاہم ابھی تک یہ سامنے نہیں آسکا ہیں کہ اس میں کن افراد کو قصوروار قرار دیا گیا ہیں زرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اس رپورٹ پر بڑی پیش رفت ہوگی ۔

واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے بھی ڈان لیکس کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا

SHARE

LEAVE A REPLY