پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ ہوگا

0
1321

پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ منعقد ہوگا۔

پارٹی رہنما کے مطابق تحریک انصاف کا جلسہ شام 6 بجے ترنول چوک پشاور روڈ پر منعقد ہو گا۔

تمام رہنماؤں کو ورکرز کے ساتھ جلسے میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، جلسے سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما خطاب کرینگے۔

SHARE

LEAVE A REPLY