: برطانوی کمپنی نے ایسے جوتے تیار کیے ہیں جن پر جانوروں کی چیر پھاڑ کا گمان ہوتا ہے اور وہ پھٹے ہوئے دکھائی دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان جوتوں کی قیمت ایک لاکھ روپے سے زیادہ ہے۔

جوتے بنانے والی ایک مشہور برطانوی کمپنی نے اپنے اسپورٹس شوز متعارف کرائے ہیں جو پھٹے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور انہیں مشینوں سے اس طرح ڈھالا گیا ہے کہ ان پر کسی کتے یا تیز دانتوں والے جانوروں کی چیر پھاڑ کا گمان ہوتا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY