غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے میزائل نے 560 کلو میٹر تک بحیرہ جاپان میں سفر کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY