چوبیس مئی 2000ء جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا

0
810

آج کا دن تاریخ میں24 مئی 2001 نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سرکی

آج کا دن تاریخ میں24 مئی2000 جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا ہوا

آج کا دن تاریخ میں24 مئی1985 بنگلہ دیش میں طوفان سے دس ہزار افراد ہلاک ہوئے

آج کا دن تاریخ میں24 مئی1922 روس اور اٹلی کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پایا

آج کا دن تاریخ میں24 مئی1902 برطانیہ میں پہلی بار برطانوی راج کا جشن منایا گیا

Related Posts

SHARE

LEAVE A REPLY