آبنائے ہرمز کو کھولنے کیلئے پروجیکٹ فریڈم کی وسیع پیمانے پربحالی پر غور کررہا ہوں: ٹرمپ

0
750

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئےکہاکہ انہوں نے پروجیکٹ فریڈم کی بحالی کا فیصلہ نہیں کیا لیکن وہ آبنائے ہرمز کو کھولنےکے لیے پروجیکٹ فریڈم کی وسیع پیمانے پربحالی پر غورکررہے ہیں، پروجیکٹ فریڈم صرف آبنائے ہرمز عبور کرنے والے بحری جہازوں کے ہمراہ چلنے تک محدودنہیں رہےگا۔

صدر ٹرمپ بولے ایران یقینی طور پر ہتھیار ڈال دےگا، معاہدے تک ایران پر دباؤ ڈالتے رہیں گے، ایران کے مذاکرات کاروں نے ایٹمی فضلےکو نکالنے کیلئے ہماری ضرورت کا اقرار کیا، ایٹمی فضلےکو نکالنےکےلیے ایران کے پاس ٹیکنالوجی میسر نہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY