تیس مئی 2005ء – فضل محمود ، پاکستانی کرکٹر کی وفات

0
1395

تیس مئی 1981ء – بنگلہ دیش کے صدر ضیا الرحمان کو چٹاکانگ میں قتل کر دیا گیا۔

تیس مئی1998ء – پاکستان نے چھٹا ایٹمی تجربہ کیا۔

تیس مئی1998ء شمالی افغانستان میں چھ اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے

تیس مئی 1960ء – بریس پاسترناک (روس کے نوبل نعام یافتہ شاعر، ناول و افسانہ نگار)

تیس مئی 1981ء – ضیاالرحمن، بنگلہ دیشی صدر کی وفات

تیس مئی 2005ء – فضل محمود ، پاکستانی کرکٹر کی وفات

تیس مئی 2004ء کراچی میں مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد شدید ہنگامہ آرائی ہوئی

تیس مئی 1259ء ڈنمارک کے بادشاہ کرسٹوفر اول کا انتقال ہوا

SHARE

LEAVE A REPLY