تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ، جمشید دستی سے ملنے سینٹرل جیل ملتان پہنچ گئےجہاں جیل انتظامیہ نے ان کو ملنے نہیں دیا۔

اس موقع پر پولیس حکام اور رہنما تحریک انصاف کے درمیان بحث و تکرار بھی ہوتی رہی ۔

رہنما تحریک انصاف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پر تنقید کرنے والوں کے خلاف اس طرح کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY