دنیا کی تیز ترین مرچیں کھانے کا مقابلہ

0
1139

برطانیہ میں مرچیں کھانے کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ شرکا نے دنیا کی تیز ترین مرچیں کھانے کا مظاہرہ کیا۔

برطانوی ٹاؤن ریڈنگ میں منعقد ہونے والے چِلی فیسٹیول میں شرکا نے دنیا کی تیز ترین مرچیں کھانے کا مظاہرہ کیا۔ لال، ہری اور پیلی مرچیں کھانے کے مقابلے کی ابتداء ہلکی مرچ سے ہوئی لیکن آہستہ آہستہ تیز مرچیں سامنے لائی گئیں، جس کے بعد شرکا ایک کے بعد ایک مقابلے سے باہر ہونے لگے۔

مقابلے کے آخر میں سڈ باربر نامی خاتون نے تمام مرچیں کھا کر جیت اپنے نام کرلی

SHARE

LEAVE A REPLY