جولائی پانچ 1977ءوزیر اعظم بھٹو کی حکومت ختم کر دی گئی۔

0
235

 جولائی پانچ 1687ء آئزک نیوٹن نے اپنی معروف تصنیف

Philosophiae Naturalis Principia Matrematica

شائع کی

 جولائی پانچ 1977ء -وزیر اعظم بھٹو کی حکومت ختم کر دی گئی۔

 جولائی پانچ 1977 – پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل محمد ضیاء الحق نے 1973ء کے آئین کو معطل کر کے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ختم کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پر مارچ 1977ء کے انتخابات میں دھاندلی کرنے کا الزام لگاتے ہوئی ملک میں مارشل لا لگا دیا اور 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا وعدہ کیا۔

 پانچ  جولائی1983 ء فرانس نے الجیریا پر حملہ کیا

پانچ جولائی2005ء شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان، بھارت اور ایران کو بطور مبصر رکنیت دے دی

پانچ جولائی1989ء پاکستان میں پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش

ولادت

1653ء -5 جولائی تھامس پٹ، برطانوی سیاستدان (وفات: 1726ء)

1860ء – 5 جولائی رابرٹ بیکن، امریکی سیاستدان (وفات: 1919ء)

1882ء -5 جولائی عنایت خان، بھارتی صوفی (وفات: 1927ء)

1895ء -5 جولائی گورڈن جیکب، برطانوی موسیقار (وفات: 1984ء)

 جولائی پانچ 1811ء وینز ویلا،اسپین سے آزادی حاصل کرنے والا جنوبی امریکاکا پہلا ملک بنا

SHARE

LEAVE A REPLY