افغان صوبے پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں 7 جنگجو مارے گئے۔

ترجمان صوبائی گورنر کے مطابق ڈرون حملہ گزشتہ رات زرمت ڈسٹرکٹ میں کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق حملے میں 7 شدت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، تاہم ہلاک ہونے والوں کا تعلق کس گروپ سے ہے یہ ابھی معلوم نہیں ہوسکا

SHARE

LEAVE A REPLY