غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سے ملکی فوج میں کسی خواجہ سرا یا ہم جنس پرست کو بھرتی نہیں کیا جائے گا۔

یہ فیصلہ اعلیٰ فوجی ماہرین اور جرنیلوں کی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ اب کسی بھی صورت میں امریکی فوج میں انھیں نوکری نہیں دی جائے گی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہماری افواج پر زیادہ طبی اخراجات کا بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا، ہمیں فیصلہ کن اور زبردست کامیابی اپنی پوری توجہ مبذول کرنا ہو گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY