صدرممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

0
707

صدر مملکت ممنوں حسین نےقومی اسمبلی کاااہم اجلاس منگل کی سہ پہر 3بجے طلب کرلیاہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔حکمراں جماعت نے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کو عبوری وزیراعظم نامزد کیا ہے۔

دوسری طرف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیر اعظم کے الیکشن شیڈول کابھی اعلان کردیاہے۔یکم اگست دوپہر 3 بجے قومی اسمبلی وزیر اعظم کا انتخاب ہوگا۔

۔ 31جولائی کو دوپہر 2 بجے تک کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔تین بجے اسپیکر قومی اسمبلی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کریں گے.

آج اتوار دوپہر 3 بجے تک سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر سے وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کیے جاسکتے ہیں.

SHARE

LEAVE A REPLY