فن لینڈ میں منعقدہ موٹر ریلی ڈرائیوروں نے خوب مہارت دکھائی۔

کچے ٹریک پر دھول اڑاتی گاڑیوں اور کھلاڑیوں کی سپیڈ سے شائقین حیران رہ گئے۔ ریس میں ایک ڈرائیور اپنی کار پر کنٹرول نہ رکھ سکا اور حادثہ کا شکار ہو گیا۔

فن لینڈ موٹر کار ریلی میں میزبان ملک کے ڈرائیور ساپیکا لیپی فاتح رہے جبکہ برطانوی رائیڈر ایلفائن ایونز نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

SHARE

LEAVE A REPLY