جولائی کے مہینے میں جرمنی میں بے روزگاری کی شرح میں توقعات سے زیادہ کمی دیکھی گئی۔

ازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں جرمنی میں بے روزگاری کی شرح 5.7 فیصد رہی جبکہ ملازمتوں کے مواقع میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔

روزگار کی منڈی کی بہتر صورت حال کے باعث جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی پوزیشن مستحکم ہو گی اور ستمبر کے عام انتخابات میں ان کے چوتھی مرتبہ بھی وفاقی چانسلر بننے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY