شامی شہر حلب جنگ کے سبب تباہ حالی کا شکار ہےتاہم مزید تباہی و بربادی کوروکنے کے لئے حکام کی جانب سےاس کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

یونیسکو کے ایسوسی ایشن پروگرام کوآرڈینیٹر مزین سمن کاکہنا ہے کہ ’حلب کی دوبارہ تعمیر ممکن ہے، اسے پہلے جیسا ہی بنایا جاسکتا ہے۔‘

حلب میں کئی سالوں سے جاری جنگ گزشتہ سال کے آخر میں اس وقت ختم ہوئی جب شامی فوج بشار الاسدکے سربراہ نے باغی افواج کوشام سے نکال باہر کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY