سکیورٹی اہلکاروں کی جگہ ربورٹس، امریکا میں تجربہ

0
743

امریکا میں اب روبوٹ سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔

جرائم کی روک تھام اور قانون نافذ کرنے کے لئے امریکا میں نیا تجربہ کیا گیا۔ ان کاموں کے لئے اب روبوٹ تعینات کئے جائیں گے۔

وہ صورتحال کا جائزہ لیں گے، خطرے کا تعین کریں گے اور حکام کو آگاہ کریں گے۔ یہ روبوٹ خصوصی طور پر رات کو فرائض انجام دینے کے لئے ڈیزائن کئے جا رہے ہیں جب سٹریٹ کرائم کے واقعات زیادہ ہوتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY