امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی دھمکیوں پر چپ نہیں بیٹھیں گے۔

امریک صدر نے ان خيالات کا اظہار نيو جرسی ميں ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا دنیا کو ایٹمی حملوں کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ اگر شمالی کوریا نے ایسا ہی رویہ رکھا تو اس کا ایسا بھرپور اور سخت جواب دیں گے کہ دنیا یاد رکھے گی۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی دھمکیوں پر چپ نہیں بیٹھیں گے، بھرپور جواب دیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY