میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا ایف سیون تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا، طیارے میں سوار پائلٹ لاپتہ ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ایف سیون طیارے نے رات تقریباً 12 بجے معمول کی تربیتی پرواز کے لیے ایم ایم عالم ایئربیس میانوالی سے اڑان بھری۔
تربیتی طیارہ جب سبزہ زارمیں جنگل کے قریب پہنچا تو اچانک فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تبا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق طیارے کو ونگ کمانمیانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا ایف سیون تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا، طیارے میں سوار پائلٹ لاپتہ ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ایف سیون طیارے نے رات تقریباً 12 بجے معمول کی تربیتی پرواز کے لیے ایم ایم عالم ایئربیس میانوالی سے اڑان بھری۔
تربیتی طیارہ جب سبزہ زارمیں جنگل کے قریب پہنچا تو اچانک فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تبا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق طیارے کو ونگ کمانڈر محمد ذیشان اُڑا رہے تھے جن کی تلاش جاری ہے جبکہ تین گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد طیارے کا ملبامل گیا۔ڈر محمد ذیشان اُڑا رہے تھے جن کی تلاش جاری ہے جبکہ تین گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد طیارے کا ملبامل گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY