امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نئے میزائل ٹیسٹ کی تیاری کررہا ہے۔

امریکی فوجی ذرائع کے مطابق سیٹیلائٹ سےشواہدملےہیں کہ شمالی کوریاسب میرین کےذریعےبیلسٹک میزائل ٹیسٹ کی تیاری کررہاہے۔

فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ میزائل500کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتاہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY