آئی سی آسٹریلین فٹ بال لیگ میں پاکستان کا انڈیا کو شکست 

0
262
آئی سی آسٹریلین فٹ بال لیگ میں پاکستان نے انڈیا کو شکست دی۔11 تاریخ کو انڈیا کے خلاف کھیلے گئے پہلےمیچ میں پاکستان نے
انڈیا کو 18 پوائنٹس سے شکست دی  پہلے میچ میں پاکستان کے 36 پوائنٹس تھے
اج بروزجمعہ 18 اگست آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلے گئے میچ پھر پاکستانی شاہینوں نے انڈیا کو  22 پوائنٹس کے ساتھ زبردست شکست دی۔اس میچ میں ٹوٹل 42/20 پوائنٹس رہے۔اس ٹورنامنٹ کے میچوں میں 16 سال سے لیکر 25 سال تک کےعمر
کے کھلاڑی شامل تھے ۔پاکستان ٹیم میں سب سے کم عمر کھلاڑی 16 سالہ فرخان علی ہے جن کا تعلق  پاراچنار سے ہے ۔
اس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے پانچ میچز کھیلے۔جرمنی، جاپان اور سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچوں میں سخت مقابلوں کے بعد شکست ہوئی ۔
بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچوں میں پاکستانی تماشائی کافی تعداد میں موجود تھی۔اور سب اپنے شاہینوں سے پرامید تھے کہ وہ بھارت کو شکست دیں۔بھارت کے خلاف دونوں میچوں میں شاہینوں نے کامیابی خاصل کی
رپورٹ جابر حسین سڈنی
SHARE

LEAVE A REPLY