سڈنی آسٹریلیا میں نصرت فتح علی خان کی بیسویں برسی

0
409

سڈنی آسٹریلیا میں نصرت فتح علی خان کی بیسوں برسی راحت فتخ علی خان کیا خراج تحسین

سڈنی آسٹریلیا میں پاکستان کے معروف موسیقی کے بادشاہ نصرت فتح علی خان کی بیسویں برسی پر راحت فتح علی خان نے ان کا کلام گا کے خراج تحسین پیش کیا۔

اس بڑے کنسرٹ کا انعقاد ہیل سانگ کنونشن سنٹر بولکھم ہیلز میں ہفتے کی شام کیا گیا تھا۔ایونٹ شام 7 بجے شروع ہوااور رات کے 11 بجے اختتام پزیر ہوا۔

ایونٹ کے سارے 3200 ٹکٹ بک چکے تھے۔ایونٹ میں پاکستان،انڈیا،اور بنگلہ دیش کے لوگوں نے شرکت کی۔

راخت فتح علی خان نے کہا کہ استاد نصرت فتح علی خان کی بیسویں برسی کے پروگرامز اپریل سے شروع کرچکے ہے ۔استاد نصرت فتح علی خان کا میوزک ہم سب کی دلوں میں آج بھی زندہ ہے

ان کی یاد کو مدنظر رکھتے ہوئے آج میں ان کے گیت،غزلیں،اور صوفی میوزک پیش کرتا ہوں۔ جن سے حاضرین بہت محظوظ ہوئے

اس ایونٹ کو سیکیورٹی سروسزانٹرنیشنل نے سپانسر کیا۔اس ایونٹ کو سیج پروڈکشن نے آرگنائز کیا تھا۔

جابر حسین سڈنی

SHARE

LEAVE A REPLY