ریڈیو پاکستان کے پیشنرز کا ڈی چوک پر احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین کے اپنے مطالبات کی منظوری کے حق میں نعرے
ریڈیو پیشنرز کو 3ماہ سے پینشن نہیں ملی نہ ہی ساڑھے 3 سال سے کمیوٹیشن کی ادائیگی ہوئی،مظاہرین
مہنگائی میں اضافہ اور خرچوں کی بھرمار ہے دوائی خریدنے کے پیسے نہیں ہیں،مظاہرین
ہماری پینشن میں بار بار تاخیر کی جارہی ہے،مظاہرین
وفاقی وزیر اطلاعات و سیکرٹری اطلاعات ہمارے پینشن کے مسئلے کو حل کروایں،مظاہرین کا مطالبہ
بجٹ سے پہلے ہمارے بقایا جات اداکیئے جائیں،مظاہرین کا مطالبہ













