جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں، صورت حال گھمبیر

0
678

جنوبی کوریا کی بحریہ کے جنگی جہازوں نے آج منگل پانچ سمتبر کو فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ ان مشقوں میں اصلی گولہ بارود استعمال کیا گیا ہے۔ امریکا کی جانب سے شمالی کوریا کو طاقتور فوجی جواب دینے کے انتباہ کے بعد شمالی کوریا نے فوجی مشقوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

ان مشقوں میں ایف پندرہ لڑاکا طیاروں نے بھی حصہ لیا۔ دوسری جانب جنوبی کوریا اور امریکا کے صدور نے جنوبی کوریا میں نصب میزائل سسٹم پر سے وارہیڈز کی پابندی ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

اس فیصلے بعد جنوبی کوریا بھی طاقتور ہتھیاروں کی پیداوار شروع کر سکے گا۔ اُدھر سکیورٹی کونسل نے ایک ہفتے کے دوران دوسری ایمرجنسی میٹنگ میں جزیرہ نما کوریا کی صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY