انیس ستمبر 1893ء کو نیوزی لینڈ عورتوں کو ووٹ کا حق دینے والا پہلا ملک بنا

0
147

عورتوں کے ووٹ کا حق مانگنے والی سفراجیٹ کیٹ شیپرڈ : وہ نیوزی لینڈ کی مشہور سفرا جیٹ ہیں انھوں نے حقوق نسواں کے لیےحکومت کے ایوانوں میں آواز اٹھائی، کیٹ شیفرڈ نے اپنی ساتھی کارکنوں کے ساتھ مل کر نیوزی لینڈ کے پارلیمان میں ایک درخواست پیش کی۔

جس میں 32 ہزار عورتوں کے دستخط کے ساتھ عورتوں کے لیے ووٹ کےحق کا مطالبہ کیا گیا تھا اور ان کے اہم اقدام کے نتیجے میں نیوزی لینڈ وہ پہلا ملک تھا جہاں 1893ء میں خواتین کے ووٹ کا حق تسلیم کیا گیا۔

سیاست میں عورتوں کی نمائندگی : عورتوں کی نمائندگی بدستور سیاست میں کم ہے۔2015 ء میں صرف 22فیصد تمام قومی پارلیمنٹیرین تھیں جو 1995ء سے 3.11 فیصد کے مقابلے میں ایک سست اضافہ ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY