برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ کیااور یورپی یونین سے نکلنے کےمعاملےپر دوبارہ ریفرنڈم کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے اپنی تقاریر میں کہا کہ یہ ابھی ڈن ڈیل نہیں ، پھر ووٹ لیا جائے ۔

مظاہرین نے یورپی یونین کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے جس میں بریگزیٹ ڈیل کے خلاف کلمات درج تھے ۔

یا د رہے کہ 2 سال قبل برطا نیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں کیے گئے ریفرنڈم میں ووٹ ڈالا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY