یوکرین میں نافذ مارشل لا میں تین ماہ کی توسیع

0
1196

یوکرین میں نافذ مارشل لا میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے، دارالحکومت کیف سے خبرایجنسی کے مطابق روس کے ساتھ جاری جنگ کے باعث مارشل میں 23 اگست تک توسیع کی گئی ہے۔

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ یوکرینی پارلیمنٹ نے ملک میں نافذ مارشل لا میں 3 ماہ توسیع کی منظوری دی۔

یاد رہے کہ یوکرین پر 24 فروری کو روسی حملے کے بعد مارشل لا لگادیا گیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY